QR CodeQR Code

مریم نواز نے کسان کارڈ کی تعداد 5 لاکھ سے بڑھا کر 7 لاکھ 50 ہزار کر دی

18 Nov 2024 05:28

وزیراعلیٰ پنجاب نے کسان کارڈ کی تعداد 5 لاکھ سے بڑھا کر 7 لاکھ 50 ہزار کر دی۔ کسان کارڈ کے لئے 12 لاکھ 89 ہزار درخواستیں موصول، کسانوں نے 3 لاکھ 61 ہزار سے زیادہ کارڈ وصول کر لئے۔


اسلام ٹائمز۔ پنجاب حکومت کسان دوست اقدام کی جانب تیزی سے گامزن ہے۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کسان کارڈ کی تعداد 5 لاکھ سے بڑھا کر 7 لاکھ 50 ہزار کر دی۔ کسان کارڈ کے لئے 12 لاکھ 89 ہزار درخواستیں موصول، کسانوں نے 3 لاکھ 61 ہزار سے زیادہ کارڈ وصول کر لئے۔ ترجمان محکمہ زراعت کے مطابق کاشتکاروں نے کسان کارڈ کے ذریعے اب تک 18 ارب روپے کی خریداری کرلی۔


خبر کا کوڈ: 1173212

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.com/ur/news/1173212/مریم-نواز-نے-کسان-کارڈ-کی-تعداد-5-لاکھ-سے-بڑھا-کر-7-50-ہزار-دی

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.com