QR CodeQR Code

نواز شریف کے بیٹے حسن نواز برطانیہ میں دیوالیہ قرار

18 Nov 2024 03:41

ذرائع کے مطابق مسلم لیگی صدر کے بیٹے حسن نواز کو برطانوی حکومت کے ٹیکس، ریونیو ڈیپارٹمنٹ کے ٹیکس کیس میں دیوالیہ قرار دیا گیا ہے، حسن نواز سے متعلق ٹیکس کیس 25 اگست 2023ء کو فائل کیا گیا تھا۔


اسلام ٹائمز۔ لندن ہائیکورٹ نے لیگی صدر میاں نواز شریف کے بیٹے حسن نواز کو دیوالیہ قرار دے دیا۔ ذرائع کے مطابق نواز شریف کے بیٹے حسن نواز کو برطانوی حکومت کے ٹیکس، ریونیو ڈیپارٹمنٹ کے ٹیکس کیس میں دیوالیہ قرار دیا گیا ہے، حسن نواز سے متعلق ٹیکس کیس 25 اگست 2023ء کو فائل کیا گیا تھا۔ لندن ہائیکورٹ کے فیصلے میں کہا گیا کہ حسن نواز کو 2023ء کے کیس نمبر 694 میں دیوالیہ قرار دیا گیا ہے۔


خبر کا کوڈ: 1173176

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.com/ur/news/1173176/نواز-شریف-کے-بیٹے-حسن-برطانیہ-میں-دیوالیہ-قرار

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.com