QR CodeQR Code

گلگت، 3 کروڑ 64 لاکھ روپے کے عوض مارخور کا شکار

15 Nov 2024 22:11

مارخور کے شکار کیلئے امریکی شکاری نے پرمٹ فیس کی مد میں ایک لاکھ 31 ہزار ڈالر ادا کیے جو 3 کروڑ 64 لاکھ روپے بنتے ہیں۔ پرمٹ فیس کی مد میں حاصل رقم کا 80 فیصد مقامی کمیونٹی کو دیا جاتا ہے جبکہ باقی 20 فیصد قومی خزانے میں جمع کیا جاتا ہے۔


اسلام ٹائمز۔ ایک امریکی شہری نے 1 لاکھ 31 ہزار ڈالر کے عوض گلگت میں مارخور کا کامیاب شکار کر لیا۔ امریکی شکاری جیمز کیون نے جوٹیال کنزروینسی گلگت میں 43 انچ کے استور مارخور کا شکار کیا۔ مارخور کے شکار کیلئے امریکی شکاری نے پرمٹ فیس کی مد میں ایک لاکھ 31 ہزار ڈالر ادا کیے جو 3 کروڑ 64 لاکھ روپے بنتے ہیں۔ پرمٹ فیس کی مد میں حاصل رقم کا 80 فیصد مقامی کمیونٹی کو دیا جاتا ہے جبکہ باقی 20 فیصد قومی خزانے میں جمع کیا جاتا ہے۔


خبر کا کوڈ: 1172786

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.com/ur/news/1172786/گلگت-3-کروڑ-64-لاکھ-روپے-کے-عوض-مارخور-کا-شکار

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.com