QR CodeQR Code

وادی تیراہ، پارکنگ میں بم دھماکا، متعدد موٹر سائیکلیں تباہ

12 Nov 2024 11:02

ذرائع کے مطابق بم دھماکے کے وقت موٹر سائیکل پارکنگ میں کوئی موجود نہیں تھا جس کے سبب کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔


اسلام ٹائمز۔ وادی تیراہ کے علاقے زڑہ پخہ میں پارکنگ میں دھماکے کے نتیجے میں متعدد موٹر سائیکلیں تباہ ہوگئیں۔ ذرائع کے مطابق بم دھماکے کے وقت موٹر سائیکل پارکنگ میں کوئی موجود نہیں تھا جس کے سبب کوئی جانی نقصان نہیں ہوا، بارودی مواد موٹر سائیکل میں نصب کرکے پارکنگ میں کھڑی کی گئی تھی۔


خبر کا کوڈ: 1172108

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.com/ur/news/1172108/وادی-تیراہ-پارکنگ-میں-بم-دھماکا-متعدد-موٹر-سائیکلیں-تباہ

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.com