QR CodeQR Code

حکومت پی آئی اے کی نجکاری میں سنجیدہ نہیں تھی، مفتاح اسماعیل

10 Nov 2024 14:43

ایک نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے سابق وزیر خزانہ کا کہنا تھا کہ وزیراعظم کبھی نجکاری کے حامی نہیں رہے۔ تمام بولی دہندگان کو چھوڑ کر ایک بولی دھندہ کے ساتھ معاملات آگے بڑھانے سے نجکاری کے پورے عمل کو نقصان پہنچا۔


اسلام ٹائمز۔ سابق وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے دعویٰ کیا ہے کہ موجودہ حکومت پی آئی اے کی نجکاری میں سنجیدہ تھی ہی نہیں۔ ایک نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے مفتاح اسماعیل نے کہا کہ وزیراعظم کبھی نجکاری کے حامی نہیں رہے۔ تمام بولی دہندگان کو چھوڑ کر ایک بولی دھندہ کے ساتھ معاملات آگے بڑھانے سے نجکاری کے پورے عمل کو نقصان پہنچا۔ پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے سابق نگران وفاقی وزیر برائے نجکاری، فواد حسن فواد نے معاملے کی شفاف تحقیقات کا مطالبہ کر دیا۔


خبر کا کوڈ: 1171765

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.com/ur/news/1171765/حکومت-پی-ا-ئی-اے-کی-نجکاری-میں-سنجیدہ-نہیں-تھی-مفتاح-اسماعیل

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.com