QR CodeQR Code

کے پی حکومت کا اسلام آباد پولیس کیخلاف قانونی کارروائی کا فیصلہ

6 Nov 2024 17:05

وزیراعلیٰ کے پی علی امین گنڈاپور کی صدارت میں صوبائی کابینہ کا اجلاس ہوگا جس میں کے پی ہاؤس اسلام آباد میں چھاپے کے خلاف کارروائی کے لیے ایجنڈا کابینہ میں شامل ہے۔


اسلام ٹائمز۔ خیبر پختونخوا حکومت نے اسلام آباد پولیس کے خلاف قانونی کارروائی کا فیصلہ کیا ہے۔ وزیراعلیٰ کے پی علی امین گنڈاپور کی صدارت میں صوبائی کابینہ کا اجلاس ہوگا جس میں کے پی ہاؤس اسلام آباد میں چھاپے کے خلاف کارروائی کے لیے ایجنڈا کابینہ میں شامل ہے۔ خیبر پختونخوا کابینہ کے پی ہاؤس پر چھاپے کے خلاف قانونی کارروائی کی منظوری دے گی۔ واضح رہے کہ صوبائی کابینہ اجلاس میں قانونی کارروائی کے فیصلے کے علاوہ 18 نکات پر غور کیا جائے گا۔


خبر کا کوڈ: 1171102

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.com/ur/news/1171102/کے-پی-حکومت-کا-اسلام-آباد-پولیس-کیخلاف-قانونی-کارروائی-فیصلہ

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.com