QR CodeQR Code

مغربی کنارے میں غاصب صیہونی آبادکاروں کیجانب سے فلسطینی شہریوں کی دسیوں گاڑیاں نذر آتش

4 Nov 2024 22:33

غاصب صیہونی آبادکاروں نے مغربی کنارے کے وسط میں واقع البریج شہر پر حملہ کرتے ہوئے فلسطینی شہریوں کی دسیوں کاروں کو آگ لگا کر تباہ کر ڈالا


اسلام ٹائمز۔ غاصب صیہونی آبادکاروں نے مغربی کنارے کے مرکز البریح شہر پر حملہ کر دیا جس کے بعد انہوں نے وہاں بڑی تعداد میں موجود فلسطینی شہریوں کی گاڑیوں کو آگ لگا کر تباہ کر دیا۔ اس حوالے سے مقامی ذرائع کا کہنا ہے کہ غاصب صہیونی آبادکاروں نے البیرہ شہر پر بھی حملہ کیا ہے جہاں سڑک کنارے کھڑی دسیوں گاڑیوں کو نذر آتش کر دیا۔ 

رپورٹ کے مطابق مغربی کنارے میں غاصب صیہونی آبادکاروں کے بلا اشتعال حملوں میں اضافہ ہوا ہے جن کے دوران معمولا فلسطینی شہریوں کی گاڑیوں، زرعی زمینوں اور گھروں وغیرہ کو نذر آتش کیا اور فلسطینی املاک کو شدید نقصان پہنچایا جاتا ہے۔


-

-


خبر کا کوڈ: 1170731

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.com/ur/news/1170731/مغربی-کنارے-میں-غاصب-صیہونی-آبادکاروں-کیجانب-سے-فلسطینی-شہریوں-کی-دسیوں-گاڑیاں-نذر-آتش

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.com