QR CodeQR Code

ملتان، آئی ایس او اور ایم ڈبلیو ایم کے زیراہتمام ''تکریم شہداء کانفرنس'' آج ہوگی 

1 Nov 2024 06:36

''تکریم شہداء کانفرنس '' سے علامہ سید علی حسین مدنی، مجلس وحدت مسلمین کے مرکزی جنرل سیکرٹری سید ناصر عباس شیرازی، مرکزی سیکرٹری تنظیم سازی علامہ مقصود علی ڈومکی، صوبائی صدر جنوبی پنجاب علامہ اقتدار حسین نقوی، مرکزی ڈپٹی جنرل سیکرٹری سلیم عباس صدیقی خطاب کریں گے۔ 


اسلام ٹائمز۔ امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان ملتان کے وی آئی پی یونٹ اور مجلس وحدت مسلمین ضلع ملتان کے زیراہتمام شہدائے اسلام بالخصوص شہید سید حسن نصراللہ، شہید اسماعیل ہانیہ، شہید ہاشم صفی الدین، شہید یحی السنوار اور دیگر کی یاد میں ''تکریم شہداء کانفرنس'' آج مسجد جعفریہ سورج میانی ملتان میں منعقد ہوگی۔ ''تکریم شہداء کانفرنس '' سے مجلس وحدت مسلمین کے مرکزی جنرل سیکرٹری سید ناصر عباس شیرازی، مرکزی سیکرٹری تنظیم سازی علامہ مقصود علی ڈومکی، صوبائی صدر جنوبی پنجاب علامہ اقتدار حسین نقوی، مرکزی ڈپٹی جنرل سیکرٹری سلیم عباس صدیقی خطاب کریں گے۔ 


خبر کا کوڈ: 1170022

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.com/ur/news/1170022/ملتان-آئی-ایس-او-اور-ایم-ڈبلیو-کے-زیراہتمام-تکریم-شہداء-کانفرنس-آج-ہوگی

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.com