QR CodeQR Code

صدر مملکت کی منظوری سے 26ویں آئینی ترمیم کا گزٹ نوٹیفکیشن جاری

21 Oct 2024 12:24

تفصیلات کے مطابق 26ویں آئینی ترمیم کا گزٹ نوٹیفکیشن قومی اسمبلی کی جانب سے جاری کیا گیا جس کے بعد 26ویں آئینی ترمیم بل 2024ء ایکٹ آف پارلیمنٹ بن گیا ہے۔


اسلام ٹائمز۔ صدر پاکستان آصف علی زرداری کی منظوری کے بعد 26ویں آئینی ترمیم کا گزٹ نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق 26ویں آئینی ترمیم کا گزٹ نوٹیفکیشن قومی اسمبلی کی جانب سے جاری کیا گیا جس کے بعد 26ویں آئینی ترمیم بل 2024ء ایکٹ آف پارلیمنٹ بن گیا ہے۔ گزٹ نوٹیفکیشن جاری ہونے کے بعد 26ویں آئینی ترمیم لاگو ہو گئی۔


خبر کا کوڈ: 1167703

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.com/ur/news/1167703/صدر-مملکت-کی-منظوری-سے-26ویں-آئینی-ترمیم-کا-گزٹ-نوٹیفکیشن-جاری

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.com