QR CodeQR Code

ڈی آئی خان میں تکفیری دہشتگردوں کی فائرنگ سے شیعہ نوجوان شہید

18 Oct 2024 19:42

کلاچی کے رہائشی سيد اشفاق حسين شاه ولد سيد الطاف حسين شاه کو صبح 10:15 بجے تکفیری دہشتگردوں نے نشانہ بنایا، شہید اشفاق حسین شاہ متولی تھلہ نمبر 3 شہید سید سجاد حسین شاہ کے بھتیجے تھے۔


اسلام ٹائمز۔ سرزمین شہداء ڈیرہ اسماعیل خان میں شیعہ ٹارگٹ کلنگ کا ایک اور واقعہ پیش آیا ہے، گذشتہ روز ڈی آئی خان کے علاقہ کلاچی کے رہائشی سيد اشفاق حسين شاه ولد سيد الطاف حسين شاه کو صبح 10:15 بجے تکفیری دہشتگردوں نے نشانہ بنایا، شہید اشفاق حسین شاہ متولی تھلہ نمبر 3 شہید سید سجاد حسین شاہ کے بھتیجے تھے۔ 


خبر کا کوڈ: 1167208

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.com/ur/news/1167208/ڈی-ا-ئی-خان-میں-تکفیری-دہشتگردوں-کی-فائرنگ-سے-شیعہ-نوجوان-شہید

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.com