QR CodeQR Code

جماعت اسلامی کا حماس سربراہ شہید یحیٰ سنوار کی غائبانہ نماز جنازہ کا اعلان

18 Oct 2024 13:03

غائبانہ نماز جنازہ منصورہ لاہور میں نماز جمعہ کے بعد ادا کی جائے گی جبکہ جماعت اسلامی کے سیکرٹری جنرل امیرالعظیم نماز جنازہ کے بعد خطاب کریں گے۔ ترجمان جماعت اسلامی کے مطابق تمام ملک بھر کے یونٹس کو ہدایات جاری کر دی گئی ہیں۔


اسلام ٹائمز۔ جماعت اسلامی پاکستان نے حماس کے شہید سربراہ یحیٰ سنوار کی غائبانہ نماز جنازہ کا اعلان کر دیا۔ غائبانہ نماز جنازہ منصورہ لاہور میں نماز جمعہ کے بعد ادا کی جائے گی جبکہ جماعت اسلامی کے سیکرٹری جنرل امیرالعظیم نماز جنازہ کے بعد خطاب کریں گے۔ ترجمان جماعت اسلامی کے مطابق تمام ملک بھر کے یونٹس کو ہدایات جاری کر دی گئی ہیں۔ جماعت اسلامی کے ملک بھر میں کارکنان غائبانہ نماز جنازہ میں شریک کریں گے۔


خبر کا کوڈ: 1167143

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.com/ur/news/1167143/جماعت-اسلامی-کا-حماس-سربراہ-شہید-یحی-سنوار-کی-غائبانہ-نماز-جنازہ-اعلان

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.com