QR CodeQR Code

پنجاب میں دفعہ 144 کا ترمیمی ایکٹ منظور کر لیا گیا

18 Oct 2024 10:27

ترمیم کے تحت ڈی سی کو سات روز کیلئے ضلع میں دفعہ 144 لگانے کا اختیار مل گیا ہے۔ محکمہ داخلہ کا دفعہ 144 لگانے کا اختیار ڈی سی کو منتقل کر دیا گیا ہے۔ ہوم سیکرٹری پنجاب ایک ماہ کیلئے پورے صوبے میں دفعہ 144 لگا سکیں گے۔ ایک ماہ سے زائد عرصہ کیلئے دفعہ 144 لگانے کا اختیار کابینہ کو ہوگا۔


اسلام ٹائمز۔ پنجاب میں دفعہ 144 کا ترمیمی ایکٹ منظور کر لیا گیا ہے۔ ڈی سی کو دفعہ 144 لگانے کا اختیار مل گیا۔ گورنر پنجاب نے ’’پنجاب انفورسمنٹ ایکٹ‘‘ کی منظوری دیدی ہے۔ گورنر نے دفعہ 144 کے ترمیمی ایکٹ کی منظوری دی ہے۔ ترمیم کے تحت ڈی سی کو سات روز کیلئے ضلع میں دفعہ 144 لگانے کا اختیار مل گیا ہے۔ محکمہ داخلہ کا دفعہ 144 لگانے کا اختیار ڈی سی کو منتقل کر دیا گیا ہے۔ ہوم سیکرٹری پنجاب ایک ماہ کیلئے پورے صوبے میں دفعہ 144 لگا سکیں گے۔ ایک ماہ سے زائد عرصہ کیلئے دفعہ 144 لگانے کا اختیار کابینہ کو ہوگا۔ دفعہ 144 کا ترمیمی ایکٹ منظور ہوکر اب باقاعدہ قانون بن  گیا ہے۔


خبر کا کوڈ: 1167090

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.com/ur/news/1167090/پنجاب-میں-دفعہ-144-کا-ترمیمی-ایکٹ-منظور-کر-لیا-گیا

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.com