QR CodeQR Code

اعظم سواتی کو انسداد دہشتگردی عدالت نے جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا

17 Oct 2024 22:32

رہنماء پی ٹی آئی اعظم سواتی کو  سات روزہ جسمانی ریمانڈ مکمل ہونے پر انسداد دہشت گردی عدالت میں پیش کیا گیا تھا، جج ابو الحسنات ذوالقرنین نے اعظم سواتی کو جوڈیشل کردیا۔


 انسدادِ دہشت گردی عدالت اسلام آباد نے اعظم سواتی کو احتجاج کرنے کے کیس میں جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا۔ رہنماء پی ٹی آئی اعظم سواتی کو  سات روزہ جسمانی ریمانڈ مکمل ہونے پر انسداد دہشت گردی عدالت میں پیش کیا گیا تھا، جج ابو الحسنات ذوالقرنین نے اعظم سواتی کو جوڈیشل کردیا۔ واضح رہے کہ اعظم سواتی کے خلاف تھانہ سنگجانی میں مقدمہ درج کیا گیا تھا۔


خبر کا کوڈ: 1167061

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.com/ur/news/1167061/اعظم-سواتی-کو-انسداد-دہشتگردی-عدالت-نے-جوڈیشل-ریمانڈ-پر-جیل-بھیج-دیا

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.com