QR CodeQR Code

تحریک انصاف کے سینیٹر سیف اللہ ابڑو کیخلاف ریفرنس الیکشن کمیشن کو ارسال

10 Oct 2024 23:59

ذرائع کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کے سینیٹر کیخلاف ریفرنس چیئرمین سینیٹ نے الیکشن کمیشن کو بھیجا، پاکستان تحریک انصاف کے سینیٹر کیخلاف ریفرنس عام شہری نے فائل کیا تھا۔


اسلام ٹائمز۔ پاکستان تحریک انصاف کے سینیٹر سیف اللہ ابڑو کےخلاف ریفرنس الیکشن کمیشن کو ارسال کر دیا گیا۔ ذرائع کے مطابق سینیٹر سیف اللہ ابڑو کیخلاف ریفرنس چیئرمین سینیٹ نے الیکشن کمیشن کو بھیجا، سینیٹر سیف اللہ ابڑو کیخلاف ریفرنس عام شہری نے فائل کیا تھا۔ سینیٹر سیف اللہ ابڑو پر ٹیکنوکریٹ کی نشست پر مطلوبہ تجربے میں غلط بیانی کا الزام ہے۔


خبر کا کوڈ: 1165716

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.com/ur/news/1165716/تحریک-انصاف-کے-سینیٹر-سیف-اللہ-ابڑو-کیخلاف-ریفرنس-الیکشن-کمیشن-کو-ارسال

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.com