QR CodeQR Code

سپیکر خیبر پختونخوا اسمبلی نے 14 اکتوبر کو اجلاس طلب کر لیا

10 Oct 2024 23:46

سپیکر خیبر پختونخوا اسمبلی نے اسمبلی اجلاس بروز پیر بوقت 3 بجے طلب کیا ہے۔ واضح رہے کہ خیبرپختونخوا اسمبلی اجلاس 11 اکتوبر بروز جمعہ سہ پہر 3 بجے تک ملتوی کیا گیا تھا۔


اسلام ٹائمز۔ سپیکر خیبر پختونخوا اسمبلی نے صوبائی اسمبلی کا اجلاس 14 اکتوبر کو طلب کر لیا۔ سپیکر بابر سلیم سواتی نے اسمبلی اجلاس بروز پیر بوقت 3 بجے طلب کیا ہے۔ واضح رہے کہ خیبرپختونخوا اسمبلی اجلاس 11 اکتوبر بروز جمعہ سہ پہر 3 بجے تک ملتوی کیا گیا تھا۔


خبر کا کوڈ: 1165715

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.com/ur/news/1165715/سپیکر-خیبر-پختونخوا-اسمبلی-نے-14-اکتوبر-کو-اجلاس-طلب-کر-لیا

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.com