QR CodeQR Code

چترال میں بارش اور پہاڑوں پر برفباری سے موسم سرد

8 Oct 2024 11:46

تیز بارش سے چترال کے برساتی نالوں میں طغیانی آگئی جبکہ کئی مقامات پر سیلابی ملبہ سڑکوں پر جمع ہونے سے آمدورفت میں مشکلات کا سامنا ہے۔


اسلام ٹائمز۔ چترال میں رات بھر بارش اور پہاڑوں پر برفباری کے ساتھ ہی سردی کی لہر آگئی۔ تفصیلات کے مطابق تیز بارش سے چترال کے برساتی نالوں میں طغیانی آگئی جبکہ کئی مقامات پر سیلابی ملبہ سڑکوں پر جمع ہونے سے آمدورفت میں مشکلات کا سامنا ہے۔ چترال میں بے موسمی بارش سے مکئی اور دھان کے فصل کی کٹائی متاثر ہوگی۔


خبر کا کوڈ: 1165126

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.com/ur/news/1165126/چترال-میں-بارش-اور-پہاڑوں-پر-برفباری-سے-موسم-سرد

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.com