QR CodeQR Code

مولانا مودودیؒ کے دیرینہ ساتھی چودھری اسلم سلیمی انتقال کرگئے

4 Oct 2024 10:51

چوہدری اسلم سلیمی کچھ عرصے سے علیل اور ڈاکٹرز ہسپتال لاہور میں زیر علاج تھے۔ اسلم سلیمی منصورہ میں رہائش پذیر تھے، مرحوم کی عمر 92 برس تھی۔ جماعت اسلامی پاکستان کے سیکرٹری جنرل اور طویل عرصہ نائب امیر رہے۔ چودھری اسلم سلیمی نے کئی بار قائم مقام امیر جماعت اسلامی پاکستان کی ذمہ داری ادا کی۔


اسلام ٹائمز۔ بانی جماعت اسلامی پاکستان مولانا ابوالاعلی مودودی کے دیرینہ ساتھی چودھری اسلم سلیمی انتقال کر گئے۔ چوہدری اسلم سلیمی کچھ عرصے سے علیل اور ڈاکٹرز ہسپتال لاہور میں زیر علاج تھے۔ اسلم سلیمی منصورہ میں رہائش پذیر تھے، مرحوم کی عمر 92 برس تھی۔ جماعت اسلامی پاکستان کے سیکرٹری جنرل اور طویل عرصہ نائب امیر رہے۔ چودھری اسلم سلیمی نے کئی بار قائم مقام امیر جماعت اسلامی پاکستان کی ذمہ داری ادا کی۔ مرحوم کی نماز جنازہ آج دو بجے دوپہر نماز جمعہ کے فوری بعد منصورہ میں ادا کی جائے گی۔


خبر کا کوڈ: 1164257

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.com/ur/news/1164257/مولانا-مودودی-کے-دیرینہ-ساتھی-چودھری-اسلم-سلیمی-انتقال-کرگئے

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.com