QR CodeQR Code

انتونیو گوتریس کیجانب سے مشرق وسطیٰ میں کشیدگی میں اضافے کی مذمت

2 Oct 2024 04:30

اپنے ایک بیان میں اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل کا کہنا تھا کہ کشیدگی میں اضافہ مشر ق وسطیٰ تنازع کو وسیع کر رہا ہے، ہمیں جنگ بندی کی شدید ضرورت ہے۔


اسلام ٹائمز۔ اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریس نے مشرق وسطیٰ میں کشیدگی میں اضافے کی مذمت کی ہے۔ انتونیو گوتریس نے کہا کہ کشیدگی میں اضافہ مشر ق وسطیٰ تنازع کو وسیع کر رہا ہے، ہمیں جنگ بندی کی شدید ضرورت ہے۔ جرمنی نے بھی اسرائیل پر ایرانی میزائل حملوں کی مذمت کی، جرمن وزیر خارجہ نے کہا کہ ایران کو کشیدگی بڑھانے سے خبردار کرتے ہیں، ایران اسرائیل پر حملے فوری روکے۔


خبر کا کوڈ: 1163825

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.com/ur/news/1163825/انتونیو-گوتریس-کیجانب-سے-مشرق-وسطی-میں-کشیدگی-اضافے-کی-مذمت

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.com