QR CodeQR Code

سپریم کورٹ، آرٹیکل 63 اے نظر ثانی کیس 30 ستمبر کو سماعت کیلئے مقرر

23 Sep 2024 22:43

سپریم کورٹ میں آرٹیکل 63 اے نظر ثانی کیس سماعت کیلئے مقرر کردیا گیا۔ سپریم کورٹ کا 63 اے نظر ثانی کیس سماعت کیلئے 5 رکنی لارجر بینچ تشکیل دیا گیا ہے۔ چیف جسٹس 63 اے نظر ثانی بینچ کی سربراہی کریں گے۔


اسلام ٹائمز۔ سپریم کورٹ میں آرٹیکل 63 اے نظر ثانی کیس سماعت کیلئے مقرر کردیا گیا۔ سپریم کورٹ کا 63 اے نظر ثانی کیس سماعت کیلئے 5 رکنی لارجر بینچ تشکیل دیا گیا ہے۔ چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ 63 اے نظر ثانی بینچ کی سربراہی کریں گے جبکہ بینچ کے اراکین میں جسٹس منیب اختر، جسٹس امین الدین خان ،جسٹس جمال مندوخیل، جسٹس مظہر عالم میاں خیل شامل ہیں۔ یاد رہے پانچ رکنی لارجر بینچ 30 ستمبر کو 63 اے نظر ثانی کیس کی سماعت کرے گا۔


خبر کا کوڈ: 1161935

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.com/ur/news/1161935/سپریم-کورٹ-آرٹیکل-63-اے-نظر-ثانی-کیس-30-ستمبر-کو-سماعت-کیلئے-مقرر

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.com