QR CodeQR Code

حزب اللہ کے راکٹ حملوں سے اسرائیل میں بھاری نقصانات کے مناظر سامنے آگئے

22 Sep 2024 19:31

اسرائیلی میڈیا کے مطابق لبنان سے ہونیوالے راکٹوں کے حملے کے باعث 74 مقبوضہ بستیوں میں سائرن بجنے لگے اور اسرائیلی دفاعی نظام کئی راکٹس نہ روک سکا۔ حزب اللہ کے حملوں کے نتیجے میں ہونیوالے نقصانات کی ویڈوز اور تصاویر بھی سامنے آگئی ہیں۔

اسلام ٹائمز۔ آج صبح حزب اللہ کی جانب سے لبنان سے اسرائیل پر اب تک کا سب سے بڑا حملہ کیا گیا، جس میں اسرائیل کے اندر اہم مقامات کو راکٹوں اور ڈرونز سے نشانہ بنایا گیا۔ عرب میڈیا کی رپورٹس کے مطابق حزب اللہ نے اس جنگ میں پہلی بار استعمال کیے گئے راکٹوں سے سرحد سے اندر 50 کلومیٹر تک علاقے میں اہداف کو نشانہ بنایا، ساحلی شہر حیفا اور رمات ڈیوڈ ایئربیس کو بھی حزب اللہ کے راکٹ حملوں کا نشانہ بنایا گیا۔ اسرائیلی میڈیا کے مطابق لبنان سے ہونے والے راکٹوں کے حملے کے باعث 74 مقبوضہ بستیوں میں سائرن بجنے لگے اور اسرائیلی دفاعی نظام کئی راکٹس نہ روک سکا۔ حزب اللہ کے حملوں کے نتیجے میں ہونے والے نقصانات کی ویڈوز اور تصاویر بھی سامنے آگئی ہیں، ذیل میں دی گئی ویڈیوز اور تصاویر حیفہ کے قریب اسرائیلی شہر  کریات بیالیک کے ہیں۔
 
حزب اللہ کے راکٹ حملوں سے اسرائیل میں بھاری نقصانات کے مناظر سامنے آگئے
فوٹو: رائٹرز
 
خبر کا کوڈ: 1161683

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.com/ur/news/1161683/حزب-اللہ-کے-راکٹ-حملوں-سے-اسرائیل-میں-بھاری-نقصانات-مناظر-سامنے-ا-گئے

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.com