QR CodeQR Code

پریکٹس اینڈ پروسیجر آرڈیننس 2024 کو لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج کر دیا گیا

22 Sep 2024 13:30

درخواست میں استدعا کی گئی ہے کہ عدالت صدارتی آرڈیننس کو کالعدم قرار دے۔ درخواست میں وفاقی حکومت سمیت دیگر کو فریق بنایا گیا۔درخواست گزار نے مؤقف اپنایا کہ صدارتی آرڈیننس بدنیتی پر مبنی ہے، پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ سے متعلق سپریم کورٹ کا فیصلہ موجود ہے، صدارتی آرڈیننس کے ذریعے سپریم کورٹ کے اختیارات کو کم یا زیادہ نہیں کیا جاسکتا۔


اسلام ٹائمز۔ سپریم کورٹ ترمیمی پریکٹس اینڈ پروسیجر آرڈیننس 2024کو لاہور ہائی کورٹ میں چیلنج کر دیا گیا۔ درخواست میں استدعا کی گئی ہے کہ عدالت صدارتی آرڈیننس کو کالعدم قرار دے۔ درخواست میں وفاقی حکومت سمیت دیگر کو فریق بنایا گیا۔درخواست گزار نے مؤقف اپنایا کہ صدارتی آرڈیننس بدنیتی پر مبنی ہے، پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ سے متعلق سپریم کورٹ کا فیصلہ موجود ہے، صدارتی آرڈیننس کے ذریعے سپریم کورٹ کے اختیارات کو کم یا زیادہ نہیں کیا جاسکتا۔


خبر کا کوڈ: 1161622

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.com/ur/news/1161622/پریکٹس-اینڈ-پروسیجر-ا-رڈیننس-2024-کو-لاہور-ہائیکورٹ-میں-چیلنج-کر-دیا-گیا

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.com