QR CodeQR Code

لاہور جلسہ، پی ٹی آئی کے 487 متحرک کارکنوں اور رہنماوں کی نظر بندی کے احکامات واپس

22 Sep 2024 13:05

30 دن کی نظر بندی کے احکامات 17، 19 اور 20 ستمبر کو جاری کئے گئے۔ ڈی سی لاہور کی ہدایات پر نظر بندی منسوخ کی گئی۔ پولیس نے جلسہ کے دوران 100 سے زائد کارکنوں کو حراست میں لیا تھا۔ زیر حراست افراد میں سے متعدد کو نظربندی کے تحت جیل بھجوا  دیا گیا، نظربندی کے احکامات واپس لئے جانے پر تمام افراد کو رہا آج کر دیا جائے گا۔


اسلام ٹائمز۔ پاکستان تحریک انصاف کے لاہور جلسہ کے پیش نظر 487 متحرک کارکنوں اور رہنماوں کی نظر بندی کے احکامات واپس لے لئے گئے۔ کارکنوں کی نظربندی کے احکامات لاہور پولیس کی درخواست پر ڈی سی لاہور نے جاری کئے تھے۔ 30 دن کی نظر بندی کے احکامات 17، 19 اور 20 ستمبر کو جاری کئے گئے۔ ڈی سی لاہور کی ہدایات پر نظر بندی منسوخ کی گئی۔ پولیس نے جلسہ کے دوران 100 سے زائد کارکنوں کو حراست میں لیا تھا۔ زیر حراست افراد میں سے متعدد کو نظربندی کے تحت جیل بھجوا  دیا گیا، نظربندی کے احکامات واپس لئے جانے پر تمام افراد کو رہا آج کر دیا جائے گا۔


خبر کا کوڈ: 1161618

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.com/ur/news/1161618/لاہور-جلسہ-پی-ٹی-ا-ئی-کے-487-متحرک-کارکنوں-اور-رہنماوں-کی-نظر-بندی-احکامات-واپس

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.com