QR CodeQR Code

ملتان، سادات گروپ آف لائرز کے زیراہتمام ڈسٹرکٹ بار میں جشن میلاد النبی کا اہتمام 

21 Sep 2024 22:11

تقریب کی صدارت صدر ڈسٹرکٹ بار ملتان محمد عمران خان خاکوانی نے کی، تقریب میں ممبر پاکستان بار کونسل مرزا عزیز اکبر بیگ، ،صدر ہائیکورٹ بار ملک سجاد حیدر میتلا، جنرل سیکرٹری ڈسٹرکٹ بار سید عارف حسن شاہ، جنرل سیکرٹری ہائیکورٹ بار سید انیس مہدی، سابق ڈپٹی اٹارنی جنرل اظہر مغل، نائب صدر افتخار قریشی، سابق صدر ہائیکورٹ بار سید ریاض الحسن گیلانی اور مرزا خرم بیگ نے بطور مہمان شرکت کی۔ 


اسلام ٹائمز۔ سادات گروپ آف لائرز اور ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن ملتان کے زیراہتمام جشن عید میلادالنبی کے سلسلہ میں بار ہال میں محفل نعت و جشن کی تقریب منعقد ہوئی، جس کی صدارت صدر ڈسٹرکٹ بار محمد عمران خان خاکوانی نے کی، تقریب میں ممبر پاکستان بار کونسل مرزا عزیز اکبر بیگ، ،صدر ہائیکورٹ بار ملک سجاد حیدر میتلا، جنرل سیکرٹری ڈسٹرکٹ بار سید عارف حسن شاہ، جنرل سیکرٹری ہائیکورٹ بار سید انیس مہدی، سابق ڈپٹی اٹارنی جنرل اظہر مغل، نائب صدرافتخار قریشی، سابق صدر ہائیکورٹ بار سید ریاض الحسن گیلانی اور مرزا خرم بیگ نے بطور مہمان شرکت کی۔ تقریب میں عمار مہدی کربلائی، سید اقبال مہدی زیدی، مہر اقبال سرگانہ، فیاض زیدی، عرفان حیدر، ارشد تبسم، اظہر بلوچ اور دیگر نے بھی شرکت کی۔


خبر کا کوڈ: 1161518

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.com/ur/news/1161518/ملتان-سادات-گروپ-آف-لائرز-کے-زیراہتمام-ڈسٹرکٹ-بار-میں-جشن-میلاد-النبی-کا-اہتمام

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.com