QR CodeQR Code

ایران نے جدید ترین ڈرون " شاہد 136 بی " کی رونمائی کر دی

21 Sep 2024 15:50

شاہد 136 بی کو ایران کی دفاع مقدس فوجی پریڈ کے دوران سامنے لایا گیا۔ اس ڈرون میں مختلف قسم کے جنگی، جاسوسی اور خودکش ماڈل کے طور پر ڈیزائن اور تیار کیا گیا ہے۔


اسلام ٹائمز۔ ایران کی سپاہ پاسداران انقلاب نے اپنے ایک اور جدید ترین ڈرون " شاہد 136 بی" کی رونمائی کر دی ہے۔ یہ ڈرون آئی آر جی سی کی ایرو اسپیس فورس کی طرف سے تیار کر دی سب سے مشہور یو اے ویز میں سے ایک ہے۔ شاہد 136 بی کو ایران کی دفاع مقدس فوجی پریڈ کے دوران سامنے لایا گیا۔ اس ڈرون میں مختلف قسم کے جنگی، جاسوسی اور خودکش ماڈل کے طور پر ڈیزائن اور تیار کیا گیا ہے۔


خبر کا کوڈ: 1161456

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.com/ur/news/1161456/ایران-نے-جدید-ترین-ڈرون-شاہد-136-بی-کی-رونمائی-کر-دی

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.com