QR CodeQR Code

کراچی میں سیف سٹی پروجیکٹ کے پہلےمرحلے کا آغاز

21 Sep 2024 15:44

پروجیکٹ کے پہلے مرحلے میں 5 پولز پر نصب 25 کیمروں نے کام شروع کر دیا۔




اسلام ٹائمز، شہر قائد میں سیف سٹی پروجیکٹ کے پہلے مرحلے کا آغاز ہوگیا۔ سیف سٹی پروجیکٹ کے پہلے مرحلے میں 5 پولز پر نصب 25 کیمروں نے کام شروع کر دیا۔ اب تک 43 پولز لگائے جا چکے ہیں۔ ڈائریکٹر جنرل سندھ سیف سٹیز اتھارٹی آصف اعجاز شیخ نے کہا کہ سیف سٹی پروجیکٹ کے پہلے مرحلے کا آغاز کر دیا گیا، ایس فور کنٹرول روم سے متصل سینٹرل پولیس آفس (سی پی او) کمانڈ اینڈ کنٹرول سینٹر میں لائیو فیڈ ڈسپلے کے ساتھ پول پر کیمروں کی تنصیب کا عمل شروع ہوگیا ہے، 5 پولز پر نصب 25 کیمروں نے کام شروع کر دیا، جبکہ اب تک 43 پولز لگائے جا چکے ہیں۔


خبر کا کوڈ: 1161453

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.com/ur/news/1161453/کراچی-میں-سیف-سٹی-پروجیکٹ-کے-پہلےمرحلے-کا-آغاز

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.com