QR CodeQR Code

پاراچنار، علامہ شیخ انور نجفی کی علامہ سید عابد حسین الحسینی سے ملاقات

21 Sep 2024 14:23

اس موقع پر صدر تحریک حسینی علامہ سید تجمل حسینی اور تحریک حسینی کے اراکین بھی موجود تھے۔ ملاقات کے دوران علاقائی صورتحال سمیت مختلف ملی و قومی امور پر بھی بات چیت کی گئی۔


اسلام ٹائمز۔ معروف عالم دین علامہ شیخ انور علی نجفی نے پاراچنار کا دورہ کیا، اس موقع پر وہ مدرسہ آیت اللہ خامنہ ای آئے، جہان انہوں نے سپریم لیڈر تحریک حسینی و سابق سینٹر علامہ سید عابد حسین الحسینی سے ملاقات کی اور مختلف امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ اس موقع پر صدر تحریک حسینی علامہ سید تجمل حسینی اور تحریک حسینی کے اراکین بھی موجود تھے۔ ملاقات کے دوران علاقائی صورتحال سمیت مختلف ملی و قومی امور پر بھی بات چیت کی گئی۔


خبر کا کوڈ: 1161435

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.com/ur/news/1161435/پاراچنار-علامہ-شیخ-انور-نجفی-کی-سید-عابد-حسین-الحسینی-سے-ملاقات

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.com