QR CodeQR Code

ملتان، ایم ڈبلیو ایم کے زیراہتمام امام بارگاہ حسین آباد دولت گیٹ کے سامنے استقبالیہ کیمپ 

17 Sep 2024 22:27

استقبالیہ کیمپ میں مجلس وحدت مسلمین کے مرکزی ڈپٹی جنرل سیکرٹری سلیم عباس صدیقی، صوبائی صدر علامہ اقتدار حسین نقوی، صوبائی صدر مکتب علما اہل بیت علامہ قاضی نادر حسین علوی، جنرل سیکرٹری عزاداری ونگ عون رضا انجم، صوبائی کابینہ سے حسنین انصاری، ایڈووکیٹ فہیم جعفر، علی رضا بخاری، علامہ وسیم معصومی، خاور بھٹہ، علامہ سید مجاھد عباس گردیزی نے شرکت کی۔


اسلام ٹائمز۔ مجلس وحدت مسلمین ضلع ملتان کے زیراہتمام سالانہ کیمپ امام بارگاہ حسین آباد دولت گیٹ چوک پر لگایا گیا اور سبیل کا اہتمام کیا گیا۔ اہل سنت برادران کا بھرپور استقبال کیا گیا، مجلس وحدت مسلمین کے مرکزی ڈپٹی جنرل سیکرٹری سلیم عباس صدیقی، صوبائی صدر علامہ اقتدار حسین نقوی، صوبائی صدر مکتب علما اہل بیت علامہ قاضی نادر حسین علوی، جنرل سیکرٹری عزاداری ونگ عون رضا انجم، صوبائی کابینہ سے حسنین انصاری، ایڈووکیٹ فہیم جعفر، علی رضا بخاری، علامہ وسیم معصومی، خاور بھٹہ، علامہ سید مجاھد عباس گردیزی، مرکزی جمعیت اہلحدیث کے رہنما علامہ عبد الحنان، سابق ایم پی سے نفیس بابو انصاری، ضلعی صدر فخر نسیم، مولانا سلیمان محمدی، فیضان حیدر، ثقلین نقوی و دیگر نے شرکت کی۔


خبر کا کوڈ: 1160651

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.com/ur/news/1160651/ملتان-ایم-ڈبلیو-کے-زیراہتمام-امام-بارگاہ-حسین-آباد-دولت-گیٹ-سامنے-استقبالیہ-کیمپ

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.com