QR CodeQR Code

علامہ ساجد علی نقوی سے ایس یو سی کے سیکرٹری جنرل علامہ شبیر حسن میثمی کی اہم ملاقات

16 Sep 2024 10:47

ملاقات میں قائد محترم کو زائرین کی وطن واپسی اور دیگر امور سمیت تنظیمی صورتحال، کراچی میں درپیش مسائل اور گلگت بلتستان و بلوچستان کی صورتحال پر مکمل بریفننگ دی گئی۔


اسلام ٹائمز۔ شیعہ علماء کونسل پاکستان کے سربراہ علامہ سید ساجد علی نقوی سے ایس یو سی پاکستان کے سیکرٹری جنرل علامہ ڈاکٹر شبیر حسن میثمی نے ملاقات کی۔ ملاقات میں قائد محترم کو زائرین کی وطن واپسی اور دیگر امور سمیت تنظیمی صورتحال، کراچی میں درپیش مسائل اور گلگت بلتستان و بلوچستان کی صورتحال پر مکمل بریفننگ دی گئی۔ قائد محترم نے ان مسائل سمیت دیگر مختلف اہم امور اور آئندہ کی حکمت عملی و لائحہ عمل پر مفصل گفتگو فرمائی اور رہنمائی بھی کی۔



خبر کا کوڈ: 1160311

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.com/ur/news/1160311/علامہ-ساجد-علی-نقوی-سے-ایس-یو-سی-کے-سیکرٹری-جنرل-شبیر-حسن-میثمی-کی-اہم-ملاقات

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.com