QR CodeQR Code

بلوچستان کے صوبائی وزیر سرفراز چاکر ڈومکی انتقال کر گئے

16 Sep 2024 10:45

پارٹی ذرائع نے بتایا کہ سرفراز چاکر ڈومکی گزشتہ کئی عرصے سے علیل تھے۔ کراچی کے نجی ہسپتال میں دوران علاج انتقال ہوگیا۔


اسلام ٹائمز۔ پاکستان پیپلزپارٹی سے تعلق رکھنے والے بلوچستان کے صوبائی وزیر سردار سرفراز چاکر ڈومکی انتقال کرگئے۔ پارٹی ذرائع نے بتایا کہ سرفراز چاکر ڈومکی گزشتہ کئی عرصے سے علیل تھے۔ کراچی کے نجی ہسپتال میں زیر علاج تھے، جہاں دوران علاج انتقال کرگئے۔عہ بلوچستان کے حلقے پی بی 8 سبی سے کامیاب ہوئے تھے۔


خبر کا کوڈ: 1160297

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.com/ur/news/1160297/بلوچستان-کے-صوبائی-وزیر-سرفراز-چاکر-ڈومکی-انتقال-کر-گئے

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.com