آئی ایم ایف کا دباو، حکومت پنجاب نے بجلی کے بلوں پر دیا گیا ریلیف ختم کر دیا
10 Sep 2024 14:10
حکومت کی جانب سے بجلی صارفین کو 201 سے 500 یونٹ والوں کو ریلیف پیکج دیا گیا تھا۔ پی آئی ٹی سی ذرائع کی جانب سے ریلف ختم کرنے کی تصدیق کر دی گئی ہے،پی آئی ٹی سی کی جانب سے ریلیف ختم کرنے کے حوالے سے حکومت پنجاب کو خط بھی لکھ دیا گیا ہے۔
اسلام ٹائمز۔ آئی ایم ایف نے حکومت پر دباؤ ڈلتے ہوئے کہا ہے کہ حکومت کی جانب سے دیا گیا ریلیف ختم کیا جائے۔ حکومت پنجاب نے بجلی کے بلوں پر دیا گیا ریلیف ختم کر دیا، حکومت کی جانب سے بجلی صارفین کو 201 سے 500 یونٹ والوں کو ریلیف پیکج دیا گیا تھا۔ پی آئی ٹی سی ذرائع کی جانب سے ریلف ختم کرنے کی تصدیق کر دی گئی ہے،پی آئی ٹی سی کی جانب سے ریلیف ختم کرنے کے حوالے سے حکومت پنجاب کو خط بھی لکھ دیا گیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 1159120