QR CodeQR Code

صیہونی فوج نے گذشتہ 24 گھنٹوں میں مزید 33 فلسطینی شہید کر دیئے

8 Sep 2024 18:52

فلسطینی وزارت صحت کے مطابق وحشیانہ اسرائیلی حملوں سے 11 ماہ میں 94 ہزار 761 فلسطینی زخمی ہوئے ہیں۔


اسلام ٹائمز۔ غزہ میں اسرائیلی فوج کی نسل کشی مہم جاری ہے اور گذشتہ 24 گھنٹوں میں اسرائیلی فوج نے مزید 33 فلسطینی شہید کر دیئے۔ غزہ سے فلسطینی وزارت صحت کے مطابق 7 اکتوبر سے ابتک اسرائیلی حملوں میں 40 ہزار 972 فلسطینی شہید ہوچکے ہیں۔ فلسطینی وزارت صحت کے مطابق وحشیانہ اسرائیلی حملوں سے 11 ماہ میں 94 ہزار 761 فلسطینی زخمی ہوئے ہیں۔


خبر کا کوڈ: 1158798

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.com/ur/news/1158798/صیہونی-فوج-نے-گذشتہ-24-گھنٹوں-میں-مزید-33-فلسطینی-شہید-کر-دیئے

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.com