QR CodeQR Code

حکومت زائرین کے جسد خاکی پاکستان لانے کیلئے خصوصی اقدامات کرے، علامہ ساجد نقوی

21 Aug 2024 22:06

ایک بیان میں سربراہ ایس یو سی نے کہا کہ بس حادثے میں شہید زائرین کے لواحقین کے غم میں برابر کے شریک ہیں، متاثرہ افراد و زخمیوں کی ہر ممکن بروقت طبی امداد کو یقینی بنایا جائے، زخمیوں کی جلد صحت یابی کیلئے دعاگو ہیں۔


اسلام ٹائمز۔ شیعہ علماء کونسل کے سربراہ علامہ ساجد نقوی نے ایرانی شہر یزد میں زائرین بس حادثے میں 35 قیمتی جانوں کے ضیاع پر دکھ کا اظہار کیا ہے۔ ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ بس حادثے میں شہید زائرین کے لواحقین کے غم میں برابر کے شریک ہیں، حکومت زائرین کے جسد خاکی پاکستان لانے کیلئے خصوصی اقدامات کرے۔ علامہ ساجد نقوی نے مزید کہا کہ متاثرہ افراد و زخمیوں کی ہر ممکن بروقت طبی امداد کو یقینی بنایا جائے، زخمیوں کی جلد صحت یابی کیلئے دعاگو ہیں۔


خبر کا کوڈ: 1155381

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.com/ur/news/1155381/حکومت-زائرین-کے-جسد-خاکی-پاکستان-لانے-کیلئے-خصوصی-اقدامات-کرے-علامہ-ساجد-نقوی

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.com