QR CodeQR Code

بوسنیا میں ایک اسکول میں فائرنگ، 3 ہلاک

21 Aug 2024 21:29

بوسنیائی ذرائع کے مطابق، فائرنگ کرنے والا شخص اسکول کا عملہ تھا اور اس کی گرفتاری کے لیے کوششیں جاری ہیں۔


اسلام ٹائمز۔ بوسنیا کے شہر سانسکی میں ایک اسکول میں فائرنگ کے نتیجے میں اسکول کے ڈائریکٹر، ان کے معاون اور ایک اور شخص ہلاک ہوگئے۔ فارس نیوز کے مطابق بوسنیائی ذرائع کے مطابق، فائرنگ کرنے والا شخص اسکول کا عملہ تھا اور اس کی گرفتاری کے لیے کوششیں جاری ہیں۔ بعض اطلاعات کے مطابق، ملزم نے خود کو بھی گولی ماری اور شدید زخمی حالت میں ہسپتال منتقل کیا گیا ہے۔


خبر کا کوڈ: 1155372

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.com/ur/news/1155372/بوسنیا-میں-ایک-اسکول-فائرنگ-3-ہلاک

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.com