QR CodeQR Code

شہباز شریف نے بجلی بلوں کی ادائیگی کی مقررہ تاریخ میں 10 روز توسیع کی ہدایت کر دی

31 Jul 2024 23:22

پاور ڈویژن کی جانب سے جاری اعلامیہ کے مطابق تمام بجلی تقسیم کار کمپنیوں کو احکامات جاری کر دیئے گئے۔ اعلامیہ کے مطابق بجلی صارفین کے لیے جولائی اور اگست 2024ء کے بلوں کی ادائیگی کی مقررہ تاریخ میں 10 روز کی توسیع ہوگی۔


اسلام ٹائمز۔ وزیراعظم شہباز شریف نے بجلی بلوں کی ادائیگی کی مقررہ تاریخ میں 10 روز توسیع کی ہدایت کر دی۔ پاور ڈویژن کی جانب سے جاری اعلامیہ کے مطابق تمام بجلی تقسیم کار کمپنیوں کو احکامات جاری کر دیئے گئے۔ اعلامیہ کے مطابق بجلی صارفین کے لیے جولائی اور اگست 2024ء کے بلوں کی ادائیگی کی مقررہ تاریخ میں 10 روز کی توسیع ہوگی۔ وزیراعظم شہباز شریف نے بجلی صارفین کی مشکلات کے پیش نظر ہدایات جاری کیں۔


خبر کا کوڈ: 1151203

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.com/ur/news/1151203/شہباز-شریف-نے-بجلی-بلوں-کی-ادائیگی-مقررہ-تاریخ-میں-10-روز-توسیع-ہدایت-کر-دی

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.com