QR CodeQR Code

اسماعیل ہنیہ کی شہادت پر شیعہ علماء کونسل پاکستان کا تعزیتی پیغام

31 Jul 2024 11:22

تعزیتی پیغام میں کہا گیا ہے کہ ہم حماس کے سربراہ اسماعیل ہنیہ کی المناک شہادت پر شہید کے تمام اعزہ و اقارب اور بالخصوص رہبر معظم آیت اللہ سید علی خامنہ ای کی خدمت میں تعزیت و تسلیت عرض کرتے ہیں۔


اسلام ٹائمز۔ شیعہ علماء کونسل پاکستان نے اسلامی مزاحمتی تحریک حماس کے سیاسی دفتر کے سربراہ اسماعیل ہنیہ کی شہادت پر اپنا ایک تعزیتی بیان جاری کیا ہے، بیان میں کہا گیا ہے کہ ہم حماس کے سربراہ اسماعیل ہنیہ کی المناک شہادت پرشہید کے تمام اعزہ و اقارب اور بالخصوص رہبر معظم آیت اللہ سید علی خامنہ ای کی خدمت میں تعزیت و تسلیت عرض کرتے ہیں۔


خبر کا کوڈ: 1151082

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.com/ur/news/1151082/اسماعیل-ہنیہ-کی-شہادت-پر-شیعہ-علماء-کونسل-پاکستان-کا-تعزیتی-پیغام

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.com