QR CodeQR Code

سیکیورٹی خدشات، کراچی میں جرمن قونصل خانہ غیر یورپی شہریوں کیلئے بند

8 Jul 2024 22:25

اعلامیہ میں کہا گیا ہے کہ جن پاکستانی شہریوں کا ویزہ جاری کیا جا چکا ہے، وہ اپنا ویزہ قونصل خانے سے حاصل کر سکتے ہیں۔


اسلام ٹائمز۔ شہر قائد میں جرمن قونصل خانہ سیکیورٹی خدشات کے تحت غیر یورپی باشندوں کیلئے بند کر دیا گیا۔ جرمن قونصل خانے کی جانب سے سوشل میڈیا پر اعلامیہ جاری کیا گیا ہے، جس کے مطابق کراچی میں جرمن قونصل خانہ سیکیورٹی خدشات کے تحت غیر یورپی شہریوں کیلئے بند کیا گیا ہے۔ اعلامیہ میں کہا گیا ہے کہ جن پاکستانی شہریوں کا ویزہ جاری کیا جا چکا ہے، وہ اپنا ویزہ قونصل خانے سے حاصل کر سکتے ہیں۔ اعلامیے کے مطابق قونصل خانہ تاحکم ثانی غیر یورپی شہریوں کیلئے بند رہے گا۔

 


خبر کا کوڈ: 1146539

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.com/ur/news/1146539/سیکیورٹی-خدشات-کراچی-میں-جرمن-قونصل-خانہ-غیر-یورپی-شہریوں-کیلئے-بند

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.com