گلگت بلتستان میں 20 سرکاری ریسٹ ہاؤسز اور 16 فاریسٹ نرسریوں کو لیز پر دیدیا گیا
14 May 2024 18:43
جن ریسٹ ہاؤسز کو لیز پر دیا گیا ہے ان میں پھنڈر غذر ریسٹ ہاؤس رقبہ 4 کنال، گوپس ریاٹ ہاؤس، وی آئی پی ریسٹ ہاؤس نلتر( 10 کنال) کریم آباد ہنزہ، ہوپر نگر ریسٹ ہاؤس، سمائر نگر ریسٹ ہاؤس، بابوسر ریسٹ ہاؤس، راما استور، عیدگاہ استور، منی مرگ استور ریسٹ ہاؤس، کچورا ریسٹ ہاوس، شگر ریسٹ ہاؤس، بلترو ریاسٹ ہاؤس سکردو، حمید گڑھ سکردو ریسٹ ہاؤس، خپلو، سنگل، تھلیچی، پسو، اور استور چلم ریسٹ ہاؤس شامل ہیں۔
اسلام ٹائمز۔ گلگت بلتستان میں ایک معاہدے کے تحت 20 سرکاری ریسٹ ہاؤسز اور 16 فاریسٹ نرسریوں کو لیز پر دیدیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق جن ریسٹ ہاؤسز کو پاک فوج کے حوالے کر دیا گیا ہے ان میں پھنڈر غذر ریسٹ ہاؤس رقبہ 4 کنال، گوپس ریسٹ ہاؤس، وی آئی پی ریسٹ ہاؤس نلتر( 10 کنال) کریم آباد ہنزہ، ہوپر نگر ریسٹ ہاؤس، سمائر نگر ریسٹ ہاؤس، بابوسر ریسٹ ہاؤس، راما استور، عیدگاہ استور، منی مرگ استور ریسٹ ہاؤس، کچورا ریسٹ ہاوس، شگر ریسٹ ہاؤس، بلترو ریسٹ ہاؤس سکردو، حمید گڑھ سکردو ریسٹ ہاؤس، خپلو، سنگل، تھلیچی، پسو، اور استور چلم ریسٹ ہاؤس شامل ہیں۔
خبر کا کوڈ: 1135034