مہنگائی کے ستائے عوام پر بجلی اور گیس کے بعد پٹرول بم بھی گرا دیا گیا
31 Mar 2024 23:53
وزارت خزانہ کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق پٹرول کی قیمت میں 9 روپے 66 پیسے فی لٹر اضافہ کیا گیا جس کے بعد پٹرول کی قیمت 279 روپے 75 پیسے سے بڑھ کر 289 روپے 41 پیسے ہوگئی۔
خبر کا کوڈ: 1126122