نواز شریف 3 سالہ عنایہ فاروق کی عیادت کیلئے ہسپتال پہنچ گئے
30 Mar 2024 00:30
کمسن عنایہ فاروق کے دل میں پیدائشی سوراخ تھا، والدین علاج کی سکت نہیں رکھتے تھے۔ قائد نون لیگ نے ننھی عنایہ فاروق کا ذاتی خرچ پر علاج کرایا۔ عنایہ فاروق کے دل کی کامیاب سرجری کے بعد قائد نون لیگ خود ہسپتال پہنچ گئے اور آپریشن کی کامیابی پر مبارکباد دی۔
خبر کا کوڈ: 1125752