QR CodeQR Code

رجب طیب اردوان کا جارجیا میلونی سے ٹیلیفونک رابطہ، غزہ میں جنگ بندی پر گفتگو

15 Nov 2023 21:31

میڈیا رپوٹ کے مطابق اس موقع پر ترک صدر نے کہا کہ غزہ میں جنگ بندی کے لیے اٹلی کی حمایت کی توقع رکھتے ہیں۔ ترک صدر نے مزید کہا کہ اسرائیل کو بین الاقوامی جرائم کی عدالت سے سزا دلوانے کی کوشش کریں گے۔


اسلام ٹائمز۔ ترک صدر رجب طیب اردوان نے اطالوی وزیراعظم جارجیا میلونی سے ٹیلیفونک گفتگو کی۔ میڈیا رپوٹ کے مطابق اس موقع پر ترک صدر اردوان نے کہا کہ غزہ میں جنگ بندی کے لیے اٹلی کی حمایت کی توقع رکھتے ہیں۔ ترک صدر نے مزید کہا کہ اسرائیل کو بین الاقوامی جرائم کی عدالت سے سزا دلوانے کی کوشش کریں گے۔ اطالوی وزیر اعظم جارجیا میلونی نے کہا کہ اسرائیل حماس تنازع خطے میں پھیلنے سے روکنے کے لیے ترکیہ اہم کردار ادا کرسکتا ہے۔


خبر کا کوڈ: 1095919

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.com/ur/news/1095919/رجب-طیب-اردوان-کا-جارجیا-میلونی-سے-ٹیلیفونک-رابطہ-غزہ-میں-جنگ-بندی-پر-گفتگو

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.com