QR CodeQR Code

انٹر بینک میں امریکی ڈالر 295 روپے 95 پیسے کا ہوگیا

18 Sep 2023 15:11

گزشتہ کاروباری ہفتے کے اختتام پر انٹر بینک میں ڈالر 296 روپے 85 پیسے کا تھا۔ دوسری جانب اوپن مارکیٹ میں ڈالر 297 روپے پر برقرار ہے۔


اسلام ٹائمز۔ گزشتہ ہفتے پاکستانی روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر کا سفر نیچے کی جانب گامزن رہا ہے۔ پیر کو کاروباری ہفتے کے پہلے روز شروع میں ہی ڈالر انٹر بینک میں مزید سستا ہوا ہے۔ انٹر بینک میں ڈالر 90 پیسے سستا ہونے کے بعد 295 روپے 95 پیسے کا ہو گیا۔ گزشتہ کاروباری ہفتے کے اختتام پر انٹر بینک میں ڈالر 296 روپے 85 پیسے کا تھا۔ دوسری جانب اوپن مارکیٹ میں ڈالر 297 روپے پر برقرار ہے۔


خبر کا کوڈ: 1082364

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.com/ur/news/1082364/انٹر-بینک-میں-امریکی-ڈالر-295-روپے-95-پیسے-کا-ہوگیا

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.com