فواد حسین تہران پہنچ گئے
13 Sep 2023 14:02
عراقی وزیر خارجہ اپنے ایرانی دورے پر آج تہران پہنچے ہیں جہاں وزارت خارجہ میں انکے ایرانی ہم منصب نے انکا استقبال کیا
اسلام ٹائمز۔ عراقی وزیر خارجہ فواد حسین اپنے ایرانی ہم منصب کے ساتھ ملاقات و گفتگو کے لئے آج تہران پہنچ گئے ہیں جہاں ایرانی وزارت خارجہ میں حسین امیر عبداللہیان نے ان کا استقبال کیا۔
خبر کا کوڈ: 1081471