QR CodeQR Code

کراچی میں امام خمینی کی برسی

6 Jun 2022 01:30

بھوجانی ہال میں منعقدہ مرکزی پروگرام سے خطاب میں مقررین نے کہا کہ امام خمینیؒ بذات خود اسلامی فکر و اساس کی عملی تفسیر تھے، اس لئے ان کی قوم قائد کے اشاروں پر ہر قربانی کیلئے آمادہ ہوئی اور جو قوم شعوری طور پر قربانیوں کیلئے آمادہ ہوتی ہے اسے کامیابی سے کوئی طاقت نہیں روک سکتی۔


اسلام ٹائمز۔ امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن، شیعہ علماء کونسل، امامیہ آرگنائزیشن، ہئیت آئمہ مساجد و علماء امامیہ، مجلس وحدت مسلمین، پیام ولایت فاؤنڈیشن کی جانب سے رہبر انقلاب اسلامی امام خمینی ؒ کی 33ویں برسی کی مناسبت سے مرکزی پروگرام کا انعقاد بھوجانی ہال سولجز بازار میں کیا گیا، جس میں علامہ احمد اقبال رضوی، بزرگ عالم دین مولانا شیخ محمد حسن صلاح الدین، مولانا ناظر عباس تقوی، علامہ باقر حسین زیدی، سجاد حسین سمیت علماء کرام اور عوام نے کثیر تعداد میں شرکت کی۔


خبر کا کوڈ: 997858

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.com/ur/gallery/997858/1/کراچی-میں-امام-خمینی-کی-برسی

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.com