QR CodeQR Code

المجلس ڈیزاسٹر مینجمنٹ سیل کی کراچی میں راشن مہم

4 May 2022 01:48

سید زین رضا رضوی کی زیر نگرانی سالہائے گذشتہ کی طرح اس سال ماہ مبارک رمضان میں بھی 800 سے زائد ضرورت مند گھرانوں میں ان کی دہلیز پر راشن بیگز پہنچائے گئے۔


اسلام ٹائمز۔ المجلس ڈیزاسٹر مینجمنٹ سیل شعبہ ویلفیئر مجلس وحدت مسلمین کراچی ڈویژن کی جانب سے سید زین رضا رضوی کی زیر نگرانی سالہائے گذشتہ کی طرح اس سال ماہ مبارک رمضان میں بھی 800 سے زائد ضرورت مند گھرانوں میں ان کی دہلیز پر راشن بیگز پہنچائے گئے، اس پروجیکٹ کی تکمیل میں کراچی کے تمام اضلاع کے سیکریٹری جنرل اور سیکریٹری فلاح وبہبود صاحبان اور دیگر اراکین نے بھی شب و روز خدمات سرانجام دیں۔


خبر کا کوڈ: 992420

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.com/ur/gallery/992420/1/المجلس-ڈیزاسٹر-مینجمنٹ-سیل-کی-کراچی-میں-راشن-مہم

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.com