QR CodeQR Code

ایس یو سی سندھ کا اجلاس

31 Jan 2022 21:34

اجلاس کے بعد پریس کانفرنس سے خطاب میں علامہ اسد اقبال زیدی نے کہا کہ یکساں قومی نصاب کی عجلت میں تیاری اور نفاذ حکومت کی بدنیتی ظاہر کررہی ہے، اس طرح کے نصاب کے نفاذ کے ذریعہ حکومت فراہم واریت کو ہوا دینے میں خود کردار ادا کرتی نظر آرہی ہے، اس حوالے سے ہم قائد محترم علامہ ساجد علی نقوی کے حکم کے منتظر ہیں۔


اسلام ٹائمز۔ شیعہ علماء کونسل پاکستان صوبہ سندھ کی صوبائی کابینہ و مجلس عاملہ کا اجلاس صوبائی صدر علامہ اسد اقبال زیدی کی زیر صدارت سیہون شریف میں منعقد کیا گیا۔ اجلاس میں صوبے بھر سے ارکان کابینہ نے شرکت کی۔ اجلاس کے بعد پریس کانفرنس سے خطاب میں علامہ اسد اقبال زیدی نے کہا کہ یکساں قومی نصاب کی عجلت میں تیاری اور نفاذ حکومت کی بدنیتی ظاہر کررہی ہے، اس طرح کے نصاب کے نفاذ کے ذریعہ حکومت فراہم واریت کو ہوا دینے میں خود کردار ادا کرتی نظر آرہی ہے، اس حوالے سے ہم قائد محترم علامہ ساجد علی نقوی کے حکم کے منتظر ہیں۔


خبر کا کوڈ: 976504

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.com/ur/gallery/976504/1/ایس-یو-سی-سندھ-کا-اجلاس

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.com