عالمی کارٹونسٹ حضرات کیجانب سے افغانستان کی موجودہ صورتحال کی تصویر کشی
18 Aug 2021 16:55
افغانستان سے یکطرفہ امریکی انخلاء اور ملک پر طالبان کے قبضے کے دوران کابل ایئرپورٹ پر ہرج و مرج کی کیفیت میں طالبان کے خوف سے امریکی ہوائی جہاز کیساتھ چپک کر ملک سے فرار ہوتے 3 افغان نوجوانوں کے گر کر جانبحق ہونیکے واقعے پر عالمی کارٹونسٹ حضرات کیجانب سے مختلف زاویوں سے روشنی ڈالی گئی ہے۔
اسلام ٹائمز۔ افغانستان سے یکطرفہ امریکی انخلاء اور ملک پر طالبان کے قبضے کے دوران کابل ایئرپورٹ پر ہرج و مرج کی کیفیت میں طالبان کے خوف سے امریکی ہوائی جہاز کے ساتھ چپک کر ملک سے فرار ہوتے 3 افغان نوجوانوں کے گر کر جانبحق ہونے کے واقعے پر عالمی کارٹونسٹ حضرات کی جانب سے مختلف زاویوں سے روشنی ڈالی گئی ہے۔
خبر کا کوڈ: 949165