QR CodeQR Code

ایران، اسلامی انقلاب کی کامیابی کی 42ویں سالگرہ پر ملک بھر میں منفرد ریلیاں

10 Feb 2021 15:38

کرونا وائرس کی احتیاطی تدابیر اور پاپیادہ ریلیاں نکالے جانے میں رکاوٹوں کے باعث ایرانی عوام نے سائیکل، موٹر سائیکل اور گاڑیوں حتی گھوڑوں پر سوار ہاتھوں میں ایرانی پرچم اور پلے کارڈ و بینر اٹھا کر امسال اسلامی انقلاب کی کامیابی کی 42ویں سالگرہ کو بھرپور طریقے سے منایا۔


اسلام ٹائمز۔ ایران میں اسلامی انقلاب کی کامیابی کی 42ویں سالگرہ پر، کرونا وائرس کے پھیلاؤ کے باعث عوام کی جانب سے ملک بھر میں پیدل کے بجائے سوار ریلیاں نکالی گئیں۔ ایرانی خبررساں ایجنسی فارس نیوز کے مطابق اسلامی انقلاب کی کامیابی کی سالگرہ کو ایران بھر میں منفرد انداز سے منایا گیا جبکہ کرونا وائرس کی احتیاطی تدابیر اور پاپیادہ ریلیاں نکالے جانے میں رکاوٹوں کے سبب ایرانی عوام نے سائیکل، موٹر سائیکل اور گاڑیوں حتی گھوڑوں پر سوار ہاتھوں میں ایرانی پرچم اور پلے کارڈ و بینر اٹھا کر امسال اسلامی انقلاب کی کامیابی کی سالگرہ کو بھرپور طریقے سے منایا۔ علاوہ ازیں اس حوالے سے ایک سائبر کمپین کا بھی بندوبست کیا گیا تھا کہ تاکہ وہ افراد جن کے لئے باہر نکل کر عوامی ریلیوں میں شرکت اختیار کرنا مقدور نہ ہو، گھر بیٹھے ہی ویب سائٹ پر چلائی جانے والی کمپین میں شرکت اختیار کر لیں۔

قم المقدس



زنجان


گیلان


کرمانشاہ


خبر کا کوڈ: 915548

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.com/ur/gallery/915548/1/ایران-اسلامی-انقلاب-کی-کامیابی-42ویں-سالگرہ-پر-ملک-بھر-میں-منفرد-ریلیاں

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.com