QR CodeQR Code

لاہور، پیغام وحدت کانفرنس

1 Jan 2021 23:11

کانفرنس میں علامہ سید افتخار حسین نقوی، ایم ڈبلیو ایم کے سیکرٹری سیاسیات سید اسد عباس نقوی فوکل پرسن وزیر اعلی پنجاب، جناب مرتضیٰ فواتی فرسٹ قونصل ایران اور علامہ حافظ کاظم رضا نقوی سمیت علمائے کرام اور مشائخ عظام نے کانفرنس میں شرکت کی۔


اسلام ٹائمز۔ چیئرمین تحریک وحدتِ اسلامی پاکستان، داعی اتحاد بین المسلمین مولانا ملک محمد جاوید اکبر ساقی کی تیسری برسی کے موقع پر لاہور میں پیغام وحدت کانفرنس منعقد ہوئی۔ کانفرنس میں علامہ سید افتخار حسین نقوی، دیوان محمد حامد مسعود چشتی زیب سجادہ حضرت بابا فرید الدین مسعود گنج شکر رح، پیر سلطان فیاض الحسن قادری سجادہ نشیں دربار عالیہ حضرت حق باہو رح علیہ، ایم ڈبلیو ایم کے سیکرٹری سیاسیات سید اسد عباس نقوی فوکل پرسن وزیر اعلی پنجاب، جناب مرتضیٰ فواتی فرسٹ قونصل ایران اور علامہ حافظ کاظم رضا نقوی سمیت علمائے کرام اور مشائخ عظام نے کانفرنس میں شرکت کی۔


خبر کا کوڈ: 907436

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.com/ur/gallery/907436/1/لاہور-پیغام-وحدت-کانفرنس

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.com