QR CodeQR Code

کوہاٹ چہلم امام حسین (ع)

21 Oct 2019 13:11

چہلم امام حسین (ع) کے سلسلے میں سکیورٹی اداروں سمیت امامیہ اسکاؤٹس نے سکیورٹی کے فرائض سرانجام دیئے۔ جلوس عزاء میں علم غازی عباس (ع)، زولجناح اور تعزیئے برآمد کئے گئے تھے، جبکہ سینہ زنی بھی کی گئی۔


اسلام ٹائمز۔ خیبر پختونخوا کے ضلع کوہاٹ میں چہلم امام حسین علیہ السلام نہایت عقیدت و احترام کے ساتھ منایا گیا۔ جلوس عزاء میں لاکھوں پرسہ داروں نے شرکت کی۔ اس موقع پر مجلس اور نماز ظہرین کا بھی اہتمام کیا گیا جس میں عزاداران مظلوم کربلا (ع) کی بڑی شریک تھی۔ چہلم امام حسین (ع) کے سلسلے میں سکیورٹی اداروں سمیت امامیہ اسکاؤٹس نے سکیورٹی کے فرائض سرانجام دیئے۔ جلوس عزاء میں علم غازی عباس (ع)، زولجناح اور تعزیئے برآمد کئے گئے تھے، جبکہ سینہ زنی بھی کی گئی۔


خبر کا کوڈ: 823206

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.com/ur/gallery/823206/1/کوہاٹ-چہلم-امام-حسین-ع

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.com