QR CodeQR Code

جامعہ عروۃ الوثقیٰ میں یوم پاکستان کی تقریب

23 Mar 2019 21:24

تقریب سے خطاب میں مقررین کا کہنا تھا کہ پاکستان کے قیام کا مقصد اسلامی فلاحی ریاست کا قیام تھا، مگر ابھی تک پاکستان قائداعظم محمد علی جناح کے اصولوں کے مطابق نہیں بن سکا۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان کو کامیابی سے ہمکنار کرنے کیلئے قائداعظم محمد علی جناح اور علامہ محمد اقبال کے افکار پر عمل کرنا ہوگا۔


اسلام ٹائمز۔ جامعہ عروۃ الوثقیٰ میں 23 مارچ یوم پاکستان کی مناسبت سے خصوصی تقریب کا اہتمام کیا گیا جس میں علمائے کرام اور طلبہ کی کثیر تعداد نے شرکت کی۔ اس موقع پر طلباء نے قومی ترانہ اور کلام اقبال پیش کیا۔ اس موقع پر قومی پرچم بھی لہرایا گیا۔ تقریب سے خطاب میں مقررین کا کہنا تھا کہ پاکستان کے قیام کا مقصد اسلامی فلاحی ریاست کا قیام تھا، مگر ابھی تک پاکستان قائداعظم محمد علی جناح کے اصولوں کے مطابق نہیں بن سکا۔


خبر کا کوڈ: 784854

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.com/ur/gallery/784854/1/جامعہ-عروۃ-الوثقی-میں-یوم-پاکستان-کی-تقریب

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.com